ریان رینالڈز کی ڈیڈپول سیریز کی چوتھی فلم کی تیاری کی تصدیق

 ریان رینالڈز کی ڈیڈپول سیریز کی چوتھی فلم کی تیاری کی تصدیق

لاہور(شوبزڈیسک )ہالی ووڈسٹار ریان رینالڈز نے باضابطہ طور پر تصدیق کردی ہے کہ ڈیڈ پول سیریز کی چوتھی فلم پر کام جاری ہے ۔

 اداکار نے یہ خوشخبری فینیٹکس فیسٹ 2026کے دوران مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے سنائی، جہاں انہوں نے یقین دلایا کہ آنے والی فلم شائقین کی توقعات پر پوری اترے گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ریان رینولڈز نے کہا، ‘آگے بہت کچھ آنے والا ہے ، بالآخر ایک اور ڈیڈ پول فلم بھی بن رہی ہے ، اور یقین کریں، یہ شاندار ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...