ون ویلرحوالات جا پہنچا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو قابو کر لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو قابو کر لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments