مسافرجیب تراشوں کا شکار بن گیا

مسافرجیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراشوں نے اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراشوں نے اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...