زرعی اراضی سے پیٹر انجن، ٹیوب ویل، پنکھے، موٹریں چوری

زرعی اراضی سے پیٹر انجن، ٹیوب  ویل، پنکھے، موٹریں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے پیٹر انجن، ٹیوب ویل، پنکھے، موٹریں اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں تنویر نامی شہری کی زرعی اراضی سے رات کی تاریکی میں ملزمان پیٹر انجن، پنکھے، موٹریں، ٹیوب ویل، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...