بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے کرتارے والا کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ملزم عمران کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...