مرکنٹائل ایکسچینج میں114,708 لاٹس کا کاروبار
کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، حصص اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 36.007 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 114,708 لاٹس کا کاروبار ہوا۔
سب سے زیادہ کاروبار سونے (13.884 ارب روپے )میں ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد کرنسی معاہدوں (6.456 ارب )اور نیسڈیک 100 (5.568 ارب روپے)، خام تیل (2.431 ارب ) میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments