آئی ٹی اور آئی سی ٹی برآمدات 4.6ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

آئی ٹی اور آئی سی ٹی برآمدات  4.6ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد(اے پی پی) ڈیجیٹل معیشت، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے ۔

مالی سال 2026 کے دوران آئی ٹی اور آئی سی ٹی برآمدات 21 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ آئی ٹی شعبے نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 3.9 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل کیا ۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان آئی ٹی، اے آئی اور ڈیجیٹل معیشت کے میدان میں تیزی سے عالمی مسابقت کی جانب گامزن ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...