رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری فٹ بال ڈرامہ میں جلوہ گر ہونگے

 رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری  فٹ بال ڈرامہ میں جلوہ گر ہونگے

دبئی (سپورٹس ڈیسک) پرتگال کے قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے اب ہالی ووڈ کا رخ کر لیا ہے۔

النصر کے کپتان اپنی پہلی سکرپٹڈ ٹی وی سیریز ڈے ونز کے ذریعے انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ۔ رونالڈو نہ صرف اس سیریز میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے بلکہ وہ اس ڈرامے کے ایگزیکٹو پروڈیوسر بھی ہیں۔ اس سیریز کو ان کی اپنی کمپنی یو آر مارو سٹوڈیوز کے تحت تیار کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...