ہربنس پورہ :گھر کی چھت گرنے سے 10 افراد دب گئے ،5 کو نکال لیا گیا

ہربنس پورہ :گھر کی چھت  گرنے سے 10 افراد  دب گئے ،5 کو نکال لیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر )ہربنس پورہ کی بھٹہ محمد دین کالونی سکھ نہر سٹا پ کے پاس گھر کی چھت گرنے سے 8 سے دس افراد ملبے تلے دب گئے۔

 گھر کی چھت مٹی اور ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی۔ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے افراد میں سے 5 کو نکال لیا۔ ریسکیو اہلکار باقی افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...