نشتر کالونی :نوجوان کنڈیکٹر خراب ٹرک کو ٹوچن کرتے جاں بحق
کاہنہ (نمائندہ دنیا)نشتر کالونی میں نوجوان کنڈیکٹر خراب ٹرک کو ٹوچن کرتے جاں بحق ہوگیا۔
32 سالہ ٹرک کنڈیکٹر کاشف ٹرک خراب ہونے پر اسے دوسری گاڑی کے ساتھ ٹوچن کررہا تھا کہ اچانک دونوں گاڑیوں کے درمیان پھنس جانے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔مرحوم مریدکے کا رہائشی تھا ۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments