مسلح افراد کی جانب سے شہری کی گاڑی پر جان لیوا فائرنگ

مسلح افراد کی جانب سے شہری  کی گاڑی پر جان لیوا فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں احتشام الحق نے پولیس کو بتایا کہ ملز مو ں کی جانب سے مبینہ طور پر اسکی گاڑی کو روک لیا گیا اور ڈنڈے سوٹے برسانے کے ساتھ گاڑی پر فائرنگ کردی گئی۔ جس سے کار سوار شہری شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں احتشام الحق نے پولیس کو بتایا کہ ملز مو ں کی جانب سے مبینہ طور پر اسکی گاڑی کو روک لیا گیا اور ڈنڈے سوٹے برسانے کے ساتھ گاڑی پر فائرنگ کردی گئی۔ جس سے کار سوار شہری شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...