بھیک مانگنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments