احاطہ کچہری میں فائرنگ ،خوف و ہراس،6افراد پر مقدمہ

احاطہ کچہری میں فائرنگ ،خوف و ہراس،6افراد پر مقدمہ

ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر فائرنگ کے ساتھ توڑ پھوڑ کی بھی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)احاطہ کچہری میں فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلانے والے چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر شدید فائرنگ کرنے کے ساتھ توڑ پھوڑ کی گئی۔ جس سے موقع پر موجود افراد خوف و ہراس کا شکار بن گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...