سانگلا ہل:اے سی چلاتے کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق

سانگلا ہل:اے سی چلاتے  کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)سانگلہ ہل میں پولیس سب انسپکٹر شیخ مقصود احمد کا چھوٹا بھائی شیخ محمد اکرم کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

محمد اکرم دوپہر کے وقت گھر میں اے سی چلانے لگا تو اسے بجلی کا شدید جھٹکا لگا، تشویشناک حالت میں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم جانبر نہ ہوسکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...