مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ،مخالفین کو دھمکیاں

مسلح افراد کی جانب سے  فائرنگ،مخالفین کو دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کرتے ہوئے مخالفین کو دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے قاسم نام شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر انہیں رہ جاتے ہوئے روک لیا اور شدید فائرنگ کرتے ہوئے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...