3ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے
لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے کر دئیے ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ڈی پی او لودھراں کیپٹن(ر) علی بن طارق کو ڈی پی او اٹک ،ایس پی سیف سٹیز چکوال بینش فاطمہ کو ڈی پی او لودھراں تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈی پی او اٹک سردار موارہن سنگھ کو ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ پولیس فورس پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments