چور گھر سے فون لے گیا

چور گھر سے فون لے گیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )خاتون کا گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا۔

ترگڑی روڈ کی رہائشی شائستہ رات ایک بجے موبائل فون چارج پر لگا کر سو گئی ، نامعلوم گھر کے اندر داخل ہوکر فون لے گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...