گھریلو رنجش، شوہر کا اہلیہ پر تشدد، خاتون لہولہان

گھریلو رنجش، شوہر کا اہلیہ  پر تشدد، خاتون لہولہان

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھریلو رنجش کی بنا پر شوہر نے وائر لاک سے مبینہ تشدد کرکے اہلیہ کو لہولہان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مریدوالہ کے رہائشی صہیب نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ہمشیرہ کی شادی ملزم کے ساتھ ہوئی تھی۔ گھریلو رنجش پر ملزم نے اس کی ہمشیرہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور وائر لاک سے وار کرکے اسے لہولہان کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...