پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ جن کی تلاشی کے دوران مجموعی طور پر تین کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے ہیں۔
پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ جن کی تلاشی کے دوران مجموعی طور پر تین کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments