خواتین منشیات فروش گرفتار، 5 کلو چرس برآمد
اوکاڑہ(خبرنگار)اوکاڑہ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،3خواتین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی تقریباً 5 کلو منشیات برآمد کرلی۔
سٹی دیپالپور پولیس نے ملزمہ نسرین عرف گوشی کو پکڑ کر3880 گرام چرس جبکہ طیب سعید شہید پولیس نے ملزمائوں سلمیٰ اور نادیہ سے 1100 گرام چرس برآمد کی، ملزمہ نسرین بی بی عرف گوشی ریکارڈ یافتہ بھی پائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments