ون ویلنگ کرنے والا حوالات میں بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments