محلہ راجپوتاں سمبڑیال سے چوری
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چور شہری کا موٹر سائیکل لے گئے ۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ راجپوتاں کے رہائشی فرحان کا گھر کے باہر کھڑا موٹر سائیکل چوری ہوگیا۔ پولیس نے درخواست پر تلاش شروع کردی ۔
چور شہری کا موٹر سائیکل لے گئے ۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ راجپوتاں کے رہائشی فرحان کا گھر کے باہر کھڑا موٹر سائیکل چوری ہوگیا۔ پولیس نے درخواست پر تلاش شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments