منڈیکی گورائیہ :خاتون سمیت 5افراد نے لڑکی کواغواکرلیا

منڈیکی گورائیہ :خاتون سمیت  5افراد نے لڑکی کواغواکرلیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )خاتون سمیت 5 افراد نے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔

موضع دھامونکے کے عمران کی بیٹی کو عامر’ظفر ،دو نامعلوم مردوں اور ایک نامعلوم عورت نے اغواکرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...