گجرات2:منشیات فروش گرفتار ، ہیروئن اور چرس برآمد

 گجرات2:منشیات فروش  گرفتار ، ہیروئن اور چرس برآمد

گجرات(سٹی رپورٹر )سرائے عالمگیر پو لیس نے ایک کلو سے زائد ہیروئن اور چرس برآمد کرکے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔

 ایس ایچ او تھانہ بولانی عرفان جیلانی نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے شعیب اعظم سکنہ کلک گلیانہ سے 1220 گرام چرس برآمدکرلی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیراحسان لطیف نے بھی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کے دوران شیروز سکنا کوٹیاں کو گرفتار کر کے 1040 گرام ہیروئن برآمدکرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...