سیالکوٹ :گھریلو ناچاقی پر بیوی کے بال کاٹنے والا گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کی کارروائی، گھریلو ناچاقی پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر گرفتار کر لیا گیا ۔
تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کے بال کاٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، ڈی پی او کے نوٹس پر سیالکوٹ ورچوئل وومن پولیس سٹیشن نے فوری کارروائی کرواتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments