بجلی چوری کرتے شہری کو گرفتار کرلیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران ایک شہری کو براہ راست تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ پولیس نے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران ایک شہری کو براہ راست تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ پولیس نے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments