سابقہ رنجش پر شہری پر تشدد ناک کی ہڈی توڑ دی

 سابقہ رنجش پر شہری پر تشدد  ناک کی ہڈی توڑ دی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو مبینہ طور پر قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس سے اس کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

 تھانہ جھمرہ میں مقدمہ درج کراتے ہوئے شفاقت علی نے پولیس کو بتایا کہ وہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ ملزمان نے اسے روک لیا اور تشدد کرکے زخمی کردیا، جبکہ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...