بجلی چور پکڑاگیا،مقدمہ درج
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ایس ڈی او نے ٹیم کے ہمراہ کنڈن سیان میں چھاپہ ماراتو ملزم سرور بجلی میٹر کے ٹرمینل سے ڈائریکٹ تاریں لگاکربجلی چوری کررہاتھا۔جس ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ایس ڈی او نے ٹیم کے ہمراہ کنڈن سیان میں چھاپہ ماراتو ملزم سرور بجلی میٹر کے ٹرمینل سے ڈائریکٹ تاریں لگاکربجلی چوری کررہاتھا۔جس ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments