ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کی حالت انتہائی تشویشناک
اوسلو(اے ایف پی )ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کی حالت انتہائی تشویشناک ، شاہی خاندان ہسپتال میں جمع ہوگیا۔
شاہی محل کے اعلان کے مطابق 89 سالہ فرمانرواخون کی بیماری ہیمولائٹک انیمیا میں مبتلا ہیں۔ ملکہ سونیا اور 53 سالہ ولی عہد ہاکون، جو والد کی علالت کے دوران قائم مقام بادشاہ کی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں، نے اپنی تمام شاہی مصروفیات منسوخ کر دیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments