راولپنڈی:بچی سے نازیبا حرکات ملزم کے نیفے میں پستول چل گیا،زخمی حالت میں گرفتار

راولپنڈی:بچی سے نازیبا حرکات ملزم کے نیفے میں پستول چل  گیا،زخمی حالت میں گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار)سی سی ڈی نے چار سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتارکرلیا اسلحہ بھی برآمد ،ملزم کی شناخت عثمان طارق کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم نے 2 روز قبل 4سالہ معصوم بچی سے نازیبا حرکات کی تھیں،سی سی ڈی ٹیم کی جانب سے گرفتاری کے دوران ملزم نے نیفے سے پسٹل نکالنے کی کوشش کی تو اس دوران گولی چلنے سے ملزم زخمی ہو گیا،ملزم کو علاج معالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...