کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم پکڑا گیا

کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا  نشانہ بنانے والا ملزم پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اقبال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کمسن بیٹے کو مبینہ طور پر قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...