ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے شہری کو قابوکیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے شہری کو قابوکیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...