لاہورکے رہائشی دومسیحی نوجوان نہر میں نہاتے ڈوب گئے ،ایک ریسکیو ،دوسرانہ ملا

لاہورکے رہائشی دومسیحی  نوجوان نہر میں نہاتے ڈوب  گئے ،ایک ریسکیو ،دوسرانہ ملا

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)نشاط کالونی لاہور کے رہائشی نوجوان رضوان مسیح اورزوہیب مسیح میلہ مریم آباد جاتے گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے خان پور نہر میں نہانے کے دوران گہرے پانی میں ڈوب گئے ۔

 اطلاع پر ریسکیو ٹیمو ں کی بروقت کارروائی سے 24 سالہ رضوان مسیح کو نہر سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ آخری اطلاعات تک 35سالہ زوہیب مسیح کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری رہا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...