گجرات: ویٹرنری ڈاکٹر پر تشدد میں ملوث 2 افراد گرفتار

گجرات: ویٹرنری ڈاکٹر پر تشدد  میں ملوث 2 افراد گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ ککرالی کے علاقہ میں ویٹرنری ڈاکٹر پر تشدد کا معاملہ ڈی پی او فیصل شہزاد نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

ڈی پی او گجرات کی ہدایت پر تھانہ ککرالی پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر لیا۔ واقعہ میں ملوث دو ملزموں شاویز اور اشفاق کو گرفتار کر لیا گیا، دیگر نامزد ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...