دو منشیات فروش گرفتار ، ساڑھے تین کلو سے زائد چرس برآمد

 دو منشیات فروش گرفتار ، ساڑھے  تین کلو سے زائد چرس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ جن سے مجموعی طور پر ساڑھے تین کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...