29 بوتلیں ولایتی اور 200 پونڈا شراب ضبط ،ملزم گرفتار
ٹھیکرایولا(نمائندہ دنیا)تھانہ ائیر پورٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،29 بوتلیں ولایتی اور 200 پونڈا شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی،
ایک ملزم گرفتار،ساتھی فرار ہوگیا۔ایئرپورٹ پولیس کی ذیلی چوکی نیو سبزی منڈی کے انچارج عدنان مغل نے خفیہ اطلاع پر ٹیم کے ہمراہ چک 67 ج ب سدھار میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروشوں ہارون کو گرفتار کرکے شراب برآمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments