بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزم کی جانب سے کاروباری لین دین میں اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزم کی جانب سے کاروباری لین دین میں اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments