پولیس وردی میں ملبوس افراد نے نو جوان کو اغواکر لیا

پولیس وردی میں ملبوس افراد نے نو جوان کو اغواکر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 100 ج ب مین بازار سے پولیس وردی میں ملبوس دو ملز موں نے دو سادہ کپڑوں میں ملبوس ملز موں کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر نور احمد کے بیٹے کو اغوا کر لیا

اور اسے پولیس لائٹ لگی گاڑی میں بیٹھا کر فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...