پاکپتن:میونسپل کمیٹی کے ملازم نے مہنگائی اور غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی

 پاکپتن:میونسپل کمیٹی کے ملازم نے مہنگائی  اور غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی

پاکپتن (خبرنگار)مہنگائی اور غربت سے تنگ آکر سرکاری ملازم نے زہریلی گولیاں کھا کوموت کو گلے لگالیا۔

 ذرائع کے مطابق فیصل امین نامی نوجوان جو میونسپل کمیٹی پاکپتن کامستقل سرکاری ملازم تھا اسے زہریلی گولیاں نگلنے کے باعث حالت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا  گیا وہاں سے ساہیوال ریفر کردیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...