مدثر بھٹی قتل کا مقدمہ، تفتیش شروع
شورکوٹ (نمائندہ دنیا ) شورکوٹ پولیس نے مدثر بھٹی کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ شورکوٹ سٹی میں مقدمہ نمبر 906/26 درج کرکے مقدمے میں دفعہ 302 ت پ شامل کی گئی ہے ۔ایف آئی آر کے مطابق مدثر بھٹی کو مبینہ طور پر تشدد کرکے قتل کرنے کے بعد لاش قبرستان غازی پیر میں پھینک دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments