ریاست مخالف ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون کو قابو کرلیا۔
پولیس کے مطابق خاتون مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر ریاست مخالف ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرتی تھی، جس سے انتشار پھیلنے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments