باغ جناح سے شہری کی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں علی رضا سیر و تفریح کے لیے باغ جناح آیا اور موٹر سائیکل باہر کھڑی کرکے پارک میں چلا گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں علی رضا سیر و تفریح کے لیے باغ جناح آیا اور موٹر سائیکل باہر کھڑی کرکے پارک میں چلا گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments