مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب، ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری اور خطرناک گیس سلنڈر نصب پایا گیا۔ پولیس کے مطابق سلنڈر کسی جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج اور قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری اور خطرناک گیس سلنڈر نصب پایا گیا۔ پولیس کے مطابق سلنڈر کسی جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج اور قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments