کرائے دار کا تھانے میں اندراج نہ ہونے پر مقدمہ درج

کرائے دار کا تھانے میں  اندراج نہ ہونے پر مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔

اس دوران ایک شہری کرائے کے مکان میں رہائش پذیر پایا گیا، تاہم اس کا متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کرایا گیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...