قصور:واپڈا کالونی سے 13سالہ لڑکے کی پھندالگی لاش برآمد

قصور:واپڈا کالونی سے 13سالہ  لڑکے کی پھندالگی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا)واپڈا کالونی سے 13سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد، ورثا نے پھوپھا اور پھوپھی پر قتل کرنے کاالزام عائد کیا ہے ۔

اطلاع پر تھانہ اے ڈویژن قصور کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے مختلف پہلوئوں سے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ موت کی اصل وجہ پوسٹمارٹم اور دیگر قانونی شواہد کی روشنی میں سامنے آئے گی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...