خواتین کے سامنے فحش حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

خواتین کے سامنے فحش حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) شاد باغ پولیس نے خواتین کے سامنے برہنہ ہو کر فحش حرکات کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا۔

ملزم عمر آتی جاتی خواتین کو دیکھ کر فحش حرکات کرتا تھا، ایس ایچ او شاد باغ محمد ذکا نے ٹیم کے ہمراہ 15 کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...