امریکا کا سوڈانی فوجی سربراہ کو اقوام متحدہ اجلاس کیلئے ویزا دینے سے انکار

امریکا کا سوڈانی فوجی سربراہ کو اقوام متحدہ  اجلاس کیلئے ویزا دینے سے انکار

خرطوم(اے ایف پی)امریکا نے سوڈان کے فوجی سربراہ عبدالفتاح البرہان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے ویزا دینے سے انکار کردیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق البرہان کو بدھ کو جنرل اسمبلی سے خطاب کرنا تھا۔ ایک سفارتی ذریعے نے امریکی اقدام کو اقوام متحدہ اور امریکا کے درمیان معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا، رپورٹس کے مطابق ویزا تین ماہ کی جنگ بندی قبول کرنے سے مشروط کیا گیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...