ون ویلنگ کرنے والا پکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے گرفتار کرلیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے گرفتار کرلیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments