آتش بازی کا سامان لے جانے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments