گجومتہ :سوتیلے باپ کی دو سالہ بچی سے مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار

گجومتہ :سوتیلے باپ کی دو سالہ  بچی سے مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار

کاہنہ (نمائندہ دنیا)کاہنہ کے علاقہ گجومتہ میں سوتیلے باپ نے دو سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔ بچی کوطبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔اہل محلہ نے ملزم جمشید کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاہنہ کے علاقہ گجومتہ میں سوتیلے باپ نے دو سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔ بچی کوطبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔اہل محلہ نے ملزم جمشید کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...